TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3184 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3184

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيکَرِبَ الْکِنْدِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّمَ أَشْيَائَ حَتَّی ذَکَرَ الْحُمُرَ الْإِنْسِيَّةَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب ، معاویہ بن صالح، حسن بن جابر، حضرت مقدام بن معدی کرب کندی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کئی اشیاء کا حرام ہونا بتایا، ان میں پالتو گدھوں کا بھی ذکر کیا۔

It was narrated from Miqdam bin Ma'dikarib Al-Kindi that the Messenger of Allah forbade several things, until he mentioned (the meat of) domesticated donkeys.

Permalink

See the full chapter: پالتو گدھوں کا گوشت