TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3178 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3178

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا

علی بن محمد، وکیع، ابوبکر بن خلادباہلی، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، سماک ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی ذی روح چیز کو (باندھ کر) نشانہ مت بناؤ۔ (یعنی تختہ مشق مت بناؤ )

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: 'Do not take anything with a soul as a target."

Permalink

See the full chapter: چوپایوں کو باندھ کر نشانہ لگانا اور مثلہ کرنا منع ہے۔