TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3163 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3163

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنُ أَخِي حُسَيْنٍ الْجُعْفِيِّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنِي قُرَّةُ بْنُ حَيْوَئِيلَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَدِّ الشِّفَارِ وَأَنْ تُوَارَی عَنْ الْبَهَائِمِ وَقَالَ إِذَا ذَبَحَ أَحَدُکُمْ فَلْيُجْهِزْ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ

محمد بن عبدالرحمن بن اخی حسین جعفی، مروان بن محمد، ابن لہیعہ، قرہ بن حیوئیل، زہری، سالم بن عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عمر، دوسری سند سے جعفر بن مسافر، ابوالاسود، ابن لہیعہ، یزید بن ابی حبیب، سالم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چھریاں تیز کرنے اور دوسرے جانوروں سے چھپا کرذبح کرنے کا حکم دیا اور فرمایا جب تم میں سے کوئی ذبح کرے تو جلدی سے ذبح کر ڈالے۔ دوسری سند سے بھی یہی مضمون مروی ہے۔

It was narrated that 'Abdullah bin 'Umar said: "The Messenger of Allah commanded that the blade should be sharpened, and hidden from the animals, and he said: 'When one of you slaughters, let him do it quickly." Another chain with similar wording.

Permalink

See the full chapter: ذبح اچھی طرح اور عمدگی سے کرنا