Sunan Ibn Majah — Hadith 3160
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا فَرَعَةَ وَلَا عَتِيرَةَ قَالَ ابْن مَاجَةَ هَذَا مِنْ فَرَائِدِ الْعَدَنِيِّ
محمد بن ابی عمر دعنی، سفیان بن عیینہ، زید بن اسلم، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ تو فرعہ کچھ ہے اور نہ ہی عتیرہ۔ ابن ماجہ نے کہا یہ حدیث محمد بن ابی عمر عدنی کی نادرحدیثوں میں سے ہے۔
It was narrated from Muhammad bin Abu ('Umar) 'Adani that the Prophet said: "There is no Far’ah and no 'Atirah.” Ibn Majah said: This (narration) is among those only narrated by (Muhammad bin Abi Umar) ‘Al-Adani.