Sunan Ibn Majah — Hadith 3142
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ يَوْمَ النَّحْرِ يَعْنِي قَبْلَ الصَّلَاةِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعِيدَ
عثمان بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرد نے نحر کے دن نماز عید سے قبل قربانی کا جانور ذبح کر دیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے دوبارہ قربانی کرنے کا امر فرمایا۔
It was narrated from Anas bin Malik that a man slaughtered on the Day of Sacrifice, (meaning) before the 'Eid prayer, and the Prophet ordered him to do it again.