TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3134 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3134

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَيْنَ وَالْأُذُنَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان بن عیینہ ، سلمہ بن کہیل، حجیہ بن عدی، حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں (قربانی کے جانور کی) آنکھ اور کان غور سے دیکھنے کا حکم دیا۔ (تاکہ اطمینان ہو کہ یہ سب اعضاء سلامت ہیں )

It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger Of Allah P.B.U.H commanded us to examine the eyes and ears.”

Permalink

See the full chapter: کس جانور کی قربانی مکروہ ہے؟