TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3132 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3132

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ حَيَّانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنْبَأَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَذْبَحُوا إِلَّا مُسِنَّةً إِلَّا أَنْ يَعْسُرَ عَلَيْکُمْ فَتَذْبَحُوا جَذَعَةً مِنْ الضَّأْنِ

ہارون بن حیان، عبدالرحمن بن عبداللہ زہیر، ابی زبیر، حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو برس کا جانور ذبح کیا کرو، الا یہ کہ تمہیں تنگی ہو تو چھ ماہ کا بھیڑ ذبح کر سکتے ہو۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah said: 'Do not slaughter anything but a Musinnah unless there is none available, in which case you, can slaughter a Jadha’a among sheep."

Permalink

See the full chapter: کونسا جانور قربانی کے لیے کافی ہے؟