TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3124 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3124

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ذَبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَمَّنْ اعْتَمَرَ مِنْ نِسَائِهِ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بَقَرَةً بَيْنَهُنَّ

عبدالرحمن بن ابراہیم، ولید بن مسلم، اوزاعی، یحییٰ بن ابوکثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جن ازواج مطہرات (رضی اللہ عنہن) نے حجة الوداع میں عمرہ کیا (پھر حج کیا یعنی حج تمتع کیا) ان کی طرف سے ایک گائے ذبح کی۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah slaughtered a cow on behalf of all his wives who had performed 'Umrah, during the Farewell Pilgrimage."

Permalink

See the full chapter: باب اونٹ اور گائے کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے؟