TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3122 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3122

حَدَّثَنَا هَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ عَنْ عِلْبَائَ بْنِ أَحْمَرَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَحَضَرَ الْأَضْحَی فَاشْتَرَکْنَا فِي الْجَزُورِ عَنْ عَشَرَةٍ وَالْبَقَرَةِ عَنْ سَبْعَةٍ

ہدیہ بن عبدالوہاب، فضل بن موسیٰ ، حسین بن واقد، علباء بن احمر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں تھے کہ عید قربان (عیدالاضحی) آگئی تو ہم اونٹ میں دس اور گائے میں سات افراد شریک ہوئے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: "We were with the Messenger of Allah on a journey, and the (day of) Al-Adha came. We (sacrificed) one camel on behalf of ten (people) and one cow on behalf of seven."

Permalink

See the full chapter: باب اونٹ اور گائے کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے؟