TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3120 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3120

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ قَالَ خَرَجْتُ مَعَ أَبِي سَعِيدٍ الزُّرَقِيِّ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی شِرَائِ الضَّحَايَا قَالَ يُونُسُ فَأَشَارَ أَبُو سَعِيدٍ إِلَی کَبْشٍ أَدْغَمَ لَيْسَ بِالْمُرْتَفِعِ وَلَا الْمُتَّضِعِ فِي جِسْمِهِ فَقَالَ لِي اشْتَرِ لِي هَذَا کَأَنَّهُ شَبَّهَهُ بِکَبْشِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عبدالرحمن بن ابراہیم، محمد بن شعیب، سعید بن عبدالعزیز، حضرت یونس بن میسرہ فرماتے ہیں کہ میں صحابی رسول حضرت ابوسعید زرقی رضی اللہ عنہ کے ساتھ قربانی خریدنے گیا تو ابوسعید نے ایک چتکبرے مینڈھے کی طرف اشارہ کیا جو جسم میں نہ بہت اونچا تھا نہ پست اور فرمایا کہ میرے لیے یہ خرید لو۔ شاید انہوں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مینڈھے کے مشابہ سمجھا۔

Yunus bin Maisarah bin Halbas said: "I went out with Abu Sa'eed Az-Zuraqi, the Companion of the Messenger of Allah, to buy animals for sacrifice." Yunus said: "Abu Sa'eed pointed to a ram that had some blackness around its ears and jaw, and was neither too big nor too small, and said to me: 'Buy this one for me, as it seems to resemble the ram of the Messenger of Allah.'''

Permalink

See the full chapter: کیسے جانور کی قربانی مستحب ہے؟