TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3101 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3101

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ وَابْنُ الْفُضَيْلِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَابِطٍ عَنْ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَزَالُ هَذِهِ الْأُمَّةُ بِخَيْرٍ مَا عَظَّمُوا هَذِهِ الْحُرْمَةَ حَقَّ تَعْظِيمِهَا فَإِذَا ضَيَّعُوا ذَلِکَ هَلَکُوا

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، ابن فضل، یزید بن ابی زیاد، عبدالرحمن بن سابط، عیاش بن ابی ربیعہ، فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ نے فرمایا یہ امت ہمیشہ بھلائی میں رہے گی جب تک مکہ کی تعظیم کا حق ادا کرتی رہے گی اور جب مکہ کی تعظیم ترک کر دے گی تو ہلاکت میں پڑ جائے گی

It was narrated from ‘Ayyash bin Abu Rabi'ah (Makhzumi) that the Messenger of Allah said: 'The goodness of this nation will not cease as long as they revere this sanctuary as it is due. But when they lose that reverence, they will be doomed."

Permalink

See the full chapter: مکہ کی فضیلت