TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3095 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3095

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ صَاحِبِ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرَّ عَلَيْهِ بِبَدَنَةٍ فَقَالَ ارْکَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْکَبْهَا قَالَ فَرَأَيْتُهُ رَاکِبَهَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عُنُقِهَا نَعْلٌ

علی بن محمد، وکیع، ہشام، قتادہ، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ نبی کے قریب سے ہدی کا اونٹ گزرا تو آپ نے لے جانے والے سے فرمایا اس پر سوار ہوجاؤ۔ عرض کرنے لگا یہ ہدی ہے۔ فرمایا سوار ہوجاؤ۔ حضرت انس فرماتے ہیں کہ پھر میں نے دیکھا وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اس پر سوار ہے اور اس ہدی کی گردن میں قلادہ ہے۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet was brought a sacrificial animal and he said (to the man driving the animal): "Ride it." He said: "It is a sacrificial animal." He said: "Ride it." He said: "I saw him riding it with the Prophet, and there was a sandal (tied) around its neck."

Permalink

See the full chapter: ہدی پر سوار کرنا۔