Sunan Ibn Majah — Hadith 3060
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ يَنْزِلُونَ بِالْأَبْطَحِ
محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرات ابوبکر و عمر سب ابطح میں اترتے تھے۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah. Abu Bakr, 'Umar and 'Uthman used to stay at Abtah.'