Sunan Ibn Majah — Hadith 3030
حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا حَمْزَةُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَّی حَتَّی رَمَی جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ
بکر بن خلف، ابوبشر، حمزہ بن حارث بن عمیر، ایوب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمرہ عقبہ کی رمی تک تلبیہ کہتے رہے ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet recited Talbiyah until he stoned 'Aqabah Pillar.