Sunan Ibn Majah — Hadith 3020
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَوْفٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةَ الْعَقَبَةِ وَهُوَ عَلَی نَاقَتِهِ الْقُطْ لِي حَصًی فَلَقَطْتُ لَهُ سَبْعَ حَصَيَاتٍ هُنَّ حَصَی الْخَذْفِ فَجَعَلَ يَنْفُضُهُنَّ فِي کَفِّهِ وَيَقُولُ أَمْثَالَ هَؤُلَائِ فَارْمُوا ثُمَّ قَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِيَّاکُمْ وَالْغُلُوَّ فِي الدِّينِ فَإِنَّهُ أَهْلَکَ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ الْغُلُوُّ فِي الدِّينِ
علی بن محمد، ابواسامہ، عوف، زیاد بن حصین، ابوعالیہ، حضرت ابن عباس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمرئہ عقبہ کی صبح کو ارشاد فرمایا جبکہ آپ اپنی اونٹنی پر تھے کہ میرے لئے کنکریاں چن۔ میں نے آپ کے لئے سات کنکریاں چنیں۔ آپ ان کو اپنی ہتھیلی میں مسلتے تھے اور فرماتے بس! ایسی ہی کنکریاں پھینکو پھر آپ نے فرمایا اے لوگو! بچو تم دین میں سختی کرنے سے کیونکہ تم سے پہلے لوگ (قومیں) دین میں اسی غلو کیوجہ سے تباہ وبرباد ہوئے ۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "On the morning of 'Aqabah, when he was atop his she-camel, the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Pick up some pebbles for me.' So I picked up seven pebbles for him, suitable for Khadhf.He began to toss them in his hand, saying: 'Throw something like these.' Then he said: '0 people, beware of exaggeration in religious matters for those who came before you were doomed because of exaggeration in religious matters.''' (Sahih)