TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3018 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3018

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ سَوْدَةَ بِنْتَ زَمْعَةَ کَانَتْ امْرَأَةً ثَبْطَةً فَاسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَدْفَعَ مِنْ جَمْعٍ قَبْلَ دَفْعَةِ النَّاسِ فَأَذِنَ لَهَا

علی بن محمد، وکیع، سفیان، عبدالرحمن بن قاسم، عائشہ سے مروی ہے کہ حضرت سودہ ایک بہاری خاتون تھی تو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت چاہی مزدلفہ سے چلے جانے کی لوگوں کی روانگی سے قبل ہی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکو اجازت مرحمت فرمادی ۔

Sawdah bint Zam’ah slow-moving woman, so ed the Messenger of Allah permission to depart from Lead of the people, and he permission. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو شخص کنکریاں مارنے کیلئے مزدلفہ سے منی کو پہلے چل پڑے۔