TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2987 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2987

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَمْ يَعْتَمِرْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا فِي ذِي الْقَعْدَةِ

عثمان بن ابی شیبہ، یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ، ابن ابی لیلہ، عطاء، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف ذی قعدہ میں عمرہ کیا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah did not perfonn any 'Umrah except in DhuI-Qa'dah." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ذی قعدہ میں عمرہ۔