Sunan Ibn Majah — Hadith 2942
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ الْعُکْلِيُّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَلَ مِنْ الْحِجْرِ إِلَی الْحِجْرِ ثَلَاثًا وَمَشَی أَرْبَعًا
علی بن محمد، ابوحسین، مالک بن انس، جعفر بن محمد، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود سے حجر اسود تک تین چکروں میں رمل کیا اور چار چکروں میں عام انداز سے چلے۔
It was narrated from Jabir that the Prophet P.B.U.H walked briskly (Ramala), from the Hijr to the Hijr, three times, then he walkednormally for four. (Sahih)