TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2928 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2928

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ وَوَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ضُبَاعَةَ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا شَاکِيَةٌ فَقَالَ أَمَا تُرِيدِينَ الْحَجَّ الْعَامَ قُلْتُ إِنِّي لَعَلِيلَةٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ حُجِّي وَقُولِي مَحِلِّي حَيْثُ تَحْبِسُنِي

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن فضیل، وکیع، ہشام بن عروہ، حضرت ضباعة فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول میرے پاس تشریف لائے میں بیمار تھی فرمایا امسال تمہارا حج کا ارادہ نہیں ؟ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول میں بیمار ہوں۔ فرمایا حج کیلئے اور احرام میں یوں کہو کہ جہاں آپ مجھے روک لیں (بیمار ہوجاؤں) وہیں حلال ہو کر احرام ختم کر دونگی۔

It was narrated that Duba'ah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H entered upon me when I was unwell. He said: 'Do you intend to perform Hajj this year?' I said: ' I am sick, 0 Messenger of Allah.' He said: 'Go for Hajj and say: "I will exit lhram from the point where I am prevented.": (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حج میں شرط لگانا۔