Sunan Ibn Majah — Hadith 2900
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَخِيهِ الْفَضْلِ أَنَّهُ کَانَ رِدْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةَ النَّحْرِ فَأَتَتْهُ امْرَأَةٌ مِنْ خَثْعَمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ فَرِيضَةَ اللَّهِ فِي الْحَجِّ عَلَی عِبَادِهِ أَدْرَکَتْ أَبِي شَيْخًا کَبِيرًا لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَرْکَبَ أَفَأَحُجُّ عَنْهُ قَالَ نَعَمْ فَإِنَّهُ لَوْ کَانَ عَلَی أَبِيکِ دَيْنٌ قَضَيْتِهِ
عبدالرحمن بن ابراہیم، ولید بن مسلم، زہری، سلیمان بن یسار، ابن عباس، حضرت فضل بن عباس فرماتے ہیں کہ وہ یوم نحر کی صبح رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیساتھ سوار تھے آپ کے پاس قبیلہ خثعم کی ایک خاتون آئی اور عرض کیا اے اللہ کے رسول میرے والد پر اس بڑھاپے میں حج فرض ہوا کہ وہ سوار بھی نہیں ہوسکتے کیا میں انکی طرف سے حج کرسکتی ہوں فرمایا جی ہاں کیونکہ اگر تمہارے والد کے ذمہ قرض ہوتا تو تم اس کی ادائیگی کرسکتی تھی ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that his brother Fadl was riding behind the Messenger of Allah in the morning of the day of sacrifice (i.e., the 10the of Dhul-Hijjah), when a woman from Khath'am came and said: "0 Messenger of Allah, the command of Allah has come for His slaves to perform Hajj, but my father is an old man and cannot ride. May I perform Hajj on his behalf?" He said: "Yes, because if your father owed a debt you would pay it off." (Sahih)