TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2889 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2889

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُسَافِرُ الْمَرْأَةُ سَفَرًا ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَصَاعِدًا إِلَّا مَعَ أَبِيهَا أَوْ أَخِيهَا أَوْ ابْنِهَا أَوْ زَوْجِهَا أَوْ ذِي مَحْرَمٍ

علی بن محمد، اعمش، ابوصالح، ابوسعید فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عورت تین یوم یا اس سے زیادہ کا سفر نہ کرے الا یہ کہ اس کا والد یا بھائی یا بیٹا یا خاوند یا اور کوئی محرم ساتھ ہو۔

It was narrated from Abu Sa' eed that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "No woman should travel the distance of three days or more, unless she is with her father, brother, son, husband or a Mailrmn." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عورت کا بغیر ولی کے حج کرنا۔