TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2870 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2870

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ وَأَبُو عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَی أَرْضِ الْعَدُوِّ مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ

احمد بن سنان، ابوعمر، عبدالرحمن بن مہدی، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دشمن کے علاقہ میں قرآن لے جانے سے منع فرمایا۔ اس خوف سے کہ دشمن اس کو حاصل کرلے ( پھر اس کی بے احترامی اور توہین کا مرتکب ہو) ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H forbade traveling with he Qur'an to the land of the enemy, lest the enemy gets hold fit. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: دشمن کے علاقوں میں قرآن لے جانے سے ممانعت ۔