TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2863 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2863

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنْصَبُ لِکُلِّ غَادِرٍ لِوَائٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُقَالُ هَذِهِ غَدْرَةُ فُلَانٍ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابوالولید، شعبہ، ح، محمد بن بشار، ابن ابی عدی، شعبہ، اعمش، ابووائل ، حضرت عبداللہ بن مسعود بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر دغا باز کیلئے روز قیامت ایک جھنڈا گاڑا جائے گا اور کہا جائے گا کہ یہ فلاں کی دغا بازی (کا علم) ہے ۔

It was narrated from 'Abdullah that the Messenger of Allah said: A banner will be set up for every traitor on the Day of Resurrection, and it will be said: 'This is the treachery of so-and-sa.''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بیعت پوری کرنا۔