TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2851 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2851

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَأَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي أَبُو التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْمَعُوا وَأَطِيعُوا وَإِنْ اسْتُعْمِلَ عَلَيْکُمْ عَبْدٌ حَبَشِيٌّ کَأَنَّ رَأْسَهُ زَبِيبَةٌ

محمد بن بشار، ابوبشر ، بکر بن خلف، یحییٰ بن سعید، شعبہ، ابوتیاح، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سنو اور اطاعت کرو اگرچہ حبش غلام جس کا سر کشمش کی مانند چھوٹا ہو اور اسے تمہارا امیر بنا دیا جائے۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Listen and obey, even if the one appointed over you is an Ethiopian slave wi th a head like a raisin." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: امیر کی اطاعت۔