TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2834 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2834

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّقَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ وَقَطَعَ وَهِيَ الْبُوَيْرَةُ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِينَةٍ أَوْ تَرَکْتُمُوهَا قَائِمَةً الْآيَةَ الْآيَةَ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو نضیر کے کھجور کے درخت کاٹے اور جلائے بویرہ (نامی باغ) میں اسی بارے میں اللہ عزوجل نے یہ آیت مبارکہ نازل فرمائی (مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِينَةٍ أَوْ تَرَکْتُمُوهَا قَائِمَةً )

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H burned the palm trees of Banu Nadir, and cut down Buwairah (the name of their garden). Then Allah revealed the words: "What you (0 Muslims) cut down of the palm trees (of the enemy), or you left them standing . (Sahih)

Permalink

See the full chapter: دشمن کے علاقہ میں آگ لگانا۔