Sunan Ibn Majah — Hadith 2815
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ مُوسَی بْنِ وَرْدَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ وَدَّعَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَسْتَوْدِعُکَ اللَّهَ الَّذِي لَا تَضِيعُ وَدَائِعُهُ
ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، ابن لہیعہ، حسن بن ثوبان، موسیٰ بن ورادان ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے رخصت کرتے وقت یہ کلمات فرمائے میں تجھے اللہ کی امان میں دیتا ہوں جس کی امانتیں ضائع نہیں ہوتیں ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah gave me a send-off and said: 'I commend you to Allah's keeping, Whose trust is never lost." (Sahih)