TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2799 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2799

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ أَنْبَأَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ کَانَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ إِذَا غَزَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَمَلَ مَعَهُ رُمْحًا فَإِذَا رَجَعَ طَرَحَ رُمْحَهُ حَتَّی يُحْمَلَ لَهُ فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ لَأَذْکُرَنَّ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَا تَفْعَلْ فَإِنَّکَ إِنْ فَعَلْتَ لَمْ تُرْفَعْ ضَالَّةً

محمد بن اسماعیل بن سمرہ، وکیع، سفیان، ابواسحاق ، ابی خلیل، علی بن ابی طالب ، حضرت علی سے روایت ہے کہ مغیرہ بن شعبہ جب نبی کی معیت میں جنگ کرتے تو اپنے ساتھ نیزہ لے جاتے جب واپس آتے وہ نیزہ پھینک دیتے تاکہ کوئی ان کیلئے اٹھالائے (کہ شاید گر گیا ہو اس لئے مالک تک پہنچادوں) اس پر علی نے ان سے کہا کہ میں یہ بات اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ضرور ذکر کروں گا تو کہنے لگے ایسا نہ کرنا اس لئے کہ اگر تم نے ایسا کیا تو کوئی گمشدہ چیز (مالک کو پہنچانے کیلئے) نہیں اٹھائی جائے گی۔

It was narrated that 'Ali bin Abi Talib said: "When Mughirah bin Shubah fought alongside the Prophet he would carry a spear, and when he would come back he would throw his spear down so that someone would pick it up and give it back to him." 'Ali said to him: "I will tell the Messenger of Allah about that." He (the Prophet P.B.U.H ) said: "Do not do that, for if you do that it will not be picked up as a lost item to be returned. (Da'if)

Permalink

See the full chapter: ہتھیار باندھنا۔