TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2779 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2779

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ أَيُّوبَ يُحَدِّثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عُلَيِّ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ الْخَيْلِ الْأَدْهَمُ الْأَقْرَحُ الْمُحَجَّلُ الْأَرْثَمُ طَلْقُ الْيَدِ الْيُمْنَی فَإِنْ لَمْ يَکُنْ أَدْهَمَ فَکُمَيْتٌ عَلَی هَذِهِ الشِّيَةِ

محمد بن بشار، وہب بن جریر، یحییٰ بن ایوب، زید بن ابی حبیب، علی بن رباح، حضرت ابوقتادہ انصاری سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہترین گھوڑے وہ ہیں جو مشکی سفید پیشانی سفید ہاتھ پاؤں اور سفید ہینی ولب ہوں اور جن کا دایاں ہاتھ باقی بدن کی مانند ہو اور اگر مشکی نہ ہوں تو اسی شکل وصورت کے کمیت گھوڑے اچھے ہوں ۔

It was narrated from Abu Qatadah Al-Ansari that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The best of horses are those that are deep black, with a blaze on the forehead, white marks on the legs and white nose and upper lip, and with no whiteness on the right foreleg. If not deep-black, then reddish- brown, with these markings." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: راہِ خدا میں (قتال کیلئے) گھوڑے پالنا۔