TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2777 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2777

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْخَيْلُ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، نافع، عبداللہ بن عمر، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت تک گھوڑوں کی پیشانیوں میں خیر رہے گی ۔

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that the Messenger of Allah said: “There is goodness in the forelocks of horses until the Day of Resurrection.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: راہِ خدا میں (قتال کیلئے) گھوڑے پالنا۔