TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2752 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2752

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْحَارِثِ الذِّمَارِيُّ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَمْ يَغْزُ أَوْ يُجَهِّزْ غَازِيًا أَوْ يَخْلُفْ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ أَصَابَهُ اللَّهُ سُبْحَانَهُ بِقَارِعَةٍ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ

ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، یحییٰ بن حارث، قاسم، حضرت ابوامامہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے نہ لڑائی کی نہ سامان فراہم کیا نہ اللہ کی راہ میں لڑنے والے کے پیچھے اس کے گھر والوں کیساتھ اچھا برتاؤ کیا تو اللہ سبحانہ روز قیامت سے قبل اس کو سخت مصیبت میں مبتلا فرمائیں گے ۔

It was narrated from Abu Umamah that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever does not fight, or equip a fighter, or stay behind to look after a fighter's family, Allah will strike him with a calamity before the Day of Resurrection." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جہاد چھوڑنے کی سخت وعید ۔