TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2737 · Discussion on Inheritance

Sunan Ibn MajahHadith 2737

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَسُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلَائِ وَعَنْ هِبَتِهِ

علی بن محمد، شعبہ، سفیان، عبداللہ بن دینار، ابن عمر، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حق ولاء بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا۔

It was narrated that Ibn "Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade selling the right of inheritance or giving it away." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حق ولاء فروخت کرنے اور ہبہ کرنے سے ممانعت ۔