Sunan Ibn Majah — Hadith 2734
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُفْرٌ بِامْرِئٍ ادِّعَائُ نَسَبٍ لَا يَعْرِفُهُ أَوْ جَحْدُهُ وَإِنْ دَقَّ
محمد بن یحییٰ، عبدالعزیز بن عبد اللہ، سلیمان بن بلال، یحییٰ بن سعید، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس نسب کا دعوی کرنا جسے آدمی نہ جانتا ہو یا جسے جانتا ہو خواہ اس کا سبب دقیق ہو اسکا انکار کرنا کفر ہے۔
It was narrated from' Amr bin Shu'aib, from his father, from his grandfather, that the Prophet P.B.U.H said: "It is disbelief for a man to attribute himself to someone other than his father knowingly, or to deny his connection to his father, even subtly." (Hasan)