TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2715 · Discussion on Inheritance

Sunan Ibn MajahHadith 2715

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ لَيْثٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَّثَ جَدَّةً سُدُسًا

عبدالرحمن بن عبدالوہاب، مسلم بن قتیبہ، شریک، لیث، طاؤس، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جدہ کو میراث میں چھٹا حصہ دلایا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah P.B.U.H gave a grandmother one sixth of the inheritance. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: دادی کی میراث ۔