TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2705 · Discussion on Wills

Sunan Ibn MajahHadith 2705

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ شَابُورَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ إِنِّي لَتَحْتَ نَاقَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسِيلُ عَلَيَّ لُعَابُهَا فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَعْطَی کُلَّ ذِي حَقٍّ حَقَّهُ أَلَا لَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ

ہشام بن عمار، محمد بن شعیب، ابن شابور، عبدالرحمن بن یزید ، ابن جابر، سعید بن ابی سعید، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ بلاشبہ میں اللہ کے رسول کی اونٹنی کے نیچے تھا اس کا لعاب مجھ پر بہہ رہا تھا اسوقت میں نے آپ کو یہ فرماتے سنا اللہ نے ہر حقدار کو اس کا حق دیدیا غور سے سنو اب وارث کے لیے وصیت درست نہیں ۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "I was under the she-camel of the Messenger of Allah and its saliva was dripping between my shoulders, and I heard him say: 'Allah has given each person who has rights his rights, but there is no bequest for an heir.'''

Permalink

See the full chapter: وارث کے لیے وصیت درست نہیں ۔