TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2690 · Discussion on Wills

Sunan Ibn MajahHadith 2690

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ أَنْ يَبِيتَ لَيْلَتَيْنِ وَلَهُ شَيْئٌ يُوصِي فِيهِ إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ مَکْتُوبَةٌ عِنْدَهُ

علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، حضرت عبیداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا مرد مسلم کو شایاں نہیں کہ اس کی دو راتیں بھی اس حالت میں گزریں مگر یہ کہ اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی ہو جبکہ اس کے پاس کوئی چیز بھی لائق وصیت ہو۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said: "The Muslim man has no right to spend two nights, if he has something for which a will should be made, without having a written will with him."

Permalink

See the full chapter: وصیت کرنے کی ترغیب