Sunan Ibn Majah — Hadith 2687
قَالَ مَالِکٌ وَقَالَ طَلْحَةُ بْنُ مُصَرِّفٍ قَالَ الْهُزَيْلُ بْنُ شُرَحْبِيلَ أَبُو بَکْرٍ کَانَ يَتَأَمَّرُ عَلَی وَصِيِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدَّ أَبُو بَکْرٍ أَنَّهُ وَجَدَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَهْدًا فَخَزَمَ أَنْفَهُ بِخِزَامٍ
مالک کہتے ہیں کہ طلحہ بن مصرف نے کہا کہ ہزیل بن شرحبیل نے کہا کہ ابوبکر رسول کی وصی پر کیسے زبردستی حکومت کرسکتے تھے کہ انکی تو یہ حالت تھی کہ اللہ کے رسول کا کوئی حکم پاتے تو تابعدار اونٹنی کی طرح اپنی ناک اس میں نکیل کرلیتے۔
-