TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2677 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2677

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مَعْدِيُّ بْنُ سُلَيْمَانَ أَنْبَأَنَا ابْنُ عَجْلَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَتَلَ مُعَاهَدًا لَهُ ذِمَّةُ اللَّهِ وَذِمَّةُ رَسُولِهِ لَمْ يَرَحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ سَبْعِينَ عَامًا

محمد بن بشار، معدی بن سلیمان، ابن عجلان، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا جس نے ذمی کو قتل کیا جسے اللہ اور اس کے رسول کی پناہ حاصل ہوئی ہے وہ جنت کی خوشبو بھی نہ سونگھ پائے گا حالانکہ جنت کی خوشبو ستر سال کی مسافت سے محسوس ہوتی ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said: "Whoever kills a Muja'hid who has the protection of Allah and the protection of His Messenger, will not smell the fragrance of Paradise, even though its fragrance may be detected from a distance of seventy years."

Permalink

See the full chapter: ذمی کو قتل کرنا