Sunan Ibn Majah — Hadith 2674
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ أَبُو ضَمْرَةَ عَنْ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ أَبِي الْجَنُوبِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُسْلِمُونَ يَدٌ عَلَی مَنْ سِوَاهُمْ وَتَتَکَافَأُ دِمَاؤُهُمْ
ابراہیم بن سعید، انس بن عیاض، ابوحمزہ، عبدالسلام بن ابی جنوب، حسن، حضرت معقل بن یسار فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا تمام اہل اسلام اپنے مخالفین کے مقابلہ میں ایک ہاتھ ہیں اور ان کے خون برابر ہیں ۔
It was narrated from Ma'qil bin Yasar that the Messenger of Allah said: "The Muslims are one hand against others, and their blood is equal."