TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2654 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2654

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ الطَّبَّاعِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ عَلِيٍّ و عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَتَلَ رَجُلٌ عَبْدَهُ عَمْدًا مُتَعَمِّدًا فَجَلَدَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِائَةً وَنَفَاهُ سَنَةً وَمَحَا سَهْمَهُ مِنْ الْمُسْلِمِينَ

محمد بن یحییٰ، طباع، اسماعیل بن عیاش، اسحاق بن عبداللہ بن ابی فروہ، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین، علی ، عمرو بن شعیب، حضرت علی اور حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ ایک مرد نے اپنے غلام کو قصدا اور عمدا قتل کر دیا تو اللہ کے رسول نے اسے سو کوڑے لگائے اور ایک سال کے لیے جلاوطن کر دیا اور مسلمانوں کے حصوں میں اس کا ایک حصہ ایک سال کے لیے ختم کر دیا۔

It was narrated from 'Amr bin Shu' aib, from his father, that his grandfather said: "A man killed his slave deliberately and with malice aforethought, so the Messenger of Allah gave him one hundred lashes, banished him for one year, and cancelled his share from among the Muslims."

Permalink

See the full chapter: کیا آزاد کو غلام کے بدلے قتل کرنا درست ہے۔