TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2647 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2647

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَجُلًا عَضَّ رَجُلًا عَلَی ذِرَاعِهِ فَنَزَعَ يَدَهُ فَوَقَعَتْ ثَنِيَّتُهُ فَرُفِعَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَبْطَلَهَا وَقَالَ يَقْضَمُ أَحَدُکُمْ کَمَا يَقْضَمُ الْفَحْلُ

علی بن محمد، محمد بن عبداللہ بن نمیر، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، زرارہ بن اوفی، حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ ایک مرد نے دوسرے مرد کے ہاتھ پر کاٹا اس نے اپنا ہاتھ کھینچا جس سے کاٹنے والا دانت گر گیا یہ معاملہ نبی کی خدمت میں پیش کیا گیا تو نبی نے اس کے ہاتھ کو لغو اور ناقابل تاوان فرمایا اور ارشاد فرمایا کیا تم میں سے ایک جانور کی طرح کاٹتا ہے۔

It was narrated from 'Imran bin Husain that a man bit another man on his forearm; he pulled his arm away and the man's tooth fell out. The matter was referred to the Prophet who invalidated it and said: 'would one of you bite (another) like a stallion?'".

Permalink

See the full chapter: ایک شخص نے دوسرے کو کاٹا دوسرے نے اپنا ہاتھ اس کے دانتوں سے کھینچا تو اس کے دانت ٹوٹ گئے۔