Sunan Ibn Majah — Hadith 2635
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْقَاتِلُ لَا يَرِثُ
محمد بن رمح، لیث بن سعد، اسحاق بن ابی فروہ، ابن شہاب، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا کہ قاتل کو مقتول کی میراث نہیں ملے گی۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "The killer does not inherit."