TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2627 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2627

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ ابْنِ صُهْبَانَ عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا قَوَدَ فِي الْمَأْمُومَةِ وَلَا الْجَائِفَةِ وَلَا الْمُنَقِّلَةِ

ابوکریب، رشدین بن سعد، معاویہ بن صالح، معاذ بن محمد، ابن صہبان ، حضرت عباس بن عبدالمطلب فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جو زخم دماغ تک پہنچ جائے یا پیٹ تک اس میں ہڈی ٹوٹ کر اپنی جگہ سے سرک جائے اس میں قصاص نہیں ہے (بلکہ دیت ہے کیونکہ ان میں برابری ممکن نہیں )

It was narrated from 'Abbas bin "Abdul-Muttalib that the Messenger of Allah said: "There is no retaliation for a head wound that does not reach the brain, a spear wound that does not penetrate deeply, or a wound that dislocates a bone.”

Permalink

See the full chapter: جن چیزوں میں قصاص نہیں