Sunan Ibn Majah — Hadith 2598
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنُ أَخِي الْحُسَيْنِ الْجُعْفِيِّ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مَنَازِلَ التَّيْمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي کَرِيمَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ أَنْ أَضْرِبَ عُنُقَهُ وَأُصَفِّيَ مَالَهُ
محمد بن عبدالرحمن، ابن اخی، حسین، یوسف بن منازل، عبداللہ بن ادریس، خالد بن ابی کریمہ، معاویہ بن قرہ، حضرت قرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے مجھے ایک مرد کی طرف بھیجا جس نے اپنے والد کی اہلیہ سے شادی کی میں اس کی گردن اڑا دوں اور اس کا مال لے لوں ۔
It was narrated from Mu' awiyah bin Qurrah that his father said: “The Messenger of Allah sent me to a man who had married his father’s wife after he died, to strike his neck (execute him) and confiscate his wealth.”