TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2592 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2592

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ کَثِيرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُعَزِّرُوا فَوْقَ عَشَرَةِ أَسْوَاطٍ

ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، عباد بن کثیر، یحییٰ بن ابی کثیر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا دس کوڑوں سے زیادہ سزا مت دو۔

It was narrated from Abu Hu;airah that the Messenger of Allah said: “Do not punish with more than ten whips.”

Permalink

See the full chapter: تعزیر کا بیان