TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2567 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2567

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَی وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْبَرَّادِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةُ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ مَنْ شَهَرَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا

محمود بن غیلان، ابوکریب، یوسف بن موسی، عبداللہ بن براد، اسامہ، برید، ابوبردہ، حضرت ابوموسی اشعری بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا جس نے ہم پر ہتھیار سونتا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

It was narrated from Abu Musa AI-Ash'ari that the Messenger of Allah said: "Whoever brandishes weapons against us is not one of us.”

Permalink

See the full chapter: مسلمان پر ہتھیار سونتنا