TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 256 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 256

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ أَنْبَأَنَا وَهْبُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الْأَسَدِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَعَلَّمَ الْعِلْمَ لِيُبَاهِيَ بِهِ الْعُلَمَائَ وَيُجَارِيَ بِهِ السُّفَهَائَ وَيَصْرِفَ بِهِ وُجُوهَ النَّاسِ إِلَيْهِ أَدْخَلَهُ اللَّهُ جَهَنَّمَ

محمد بن اسماعیل، وہب بن اسماعیل اسدی، عبداللہ بن سعید مقبری، ان کے دادا، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے علم اس لئے حاصل کیا تاکہ علماء کے سامنے فخر کرے اور بے وقوفوں سے بحثیں کرے اور لوگوں کو اپنی طرف مائل کرے اللہ تعالیٰ اس کو دوزخ میں داخل فرمائیں گے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah said: ‘Whoever seeks knowledge in order to argue with the foolish, or to show off before the scholars, or to attract people’s attention, Allah will admit him to Hell.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: علم سے نفع اٹھانا اور اس کے مطابق عمل کرنا