TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2554 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2554

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَعِيلَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ وَقَعَ عَلَی ذَاتِ مَحْرَمٍ فَاقْتُلُوهُ وَمَنْ وَقَعَ عَلَی بَهِيمَةٍ فَاقْتُلُوهُ وَاقْتُلُوا الْبَهِيمَةَ

عبدالرحمن بن ابراہیم، ابن ابی فدیک، ابراہیم بن اسماعیل، داؤد بن حصین، عکرمہ، حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا جو محرم بدکاری کرے اسے قتل کردو اور جو جانور سے منہ کالا کرے تو اسے بھی قتل کر دو اور جانور کو بھی۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "Whoever has intercourse with a Mahram relative, kill him; and whoever has intercourse with an animal, kill him, and kill the animal."

Permalink

See the full chapter: جومحرم سے بدکاری کرے یا جانور سے