TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2527 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2527

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بَهْزِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ مِنْ مُشْرِکٍ أَشْرَکَ بَعْدَ مَا أَسْلَمَ عَمَلًا حَتَّی يُفَارِقَ الْمُشْرِکِينَ إِلَی الْمُسْلِمِينَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے وہ دادا سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جو شخص اسلام لائے پھر شرک کرے اسلام کے بعد اللہ تعالیٰ اس کا کوئی عمل قبول نہیں فرماتے یہاں تک کہ شرک کرنے والوں کو چھوڑ کر مسلمان میں شامل ہو جائے۔

It was narrated from Bahz bin Hakim, from his father, from his grandfather that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Allah will not accept any good deed from a polytheist who committed polytheism after having become Muslim, until he leaves the polytheists and joins the Muslims."

Permalink

See the full chapter: جو شخص اپنے دین سے پھر جائے