TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2523 · Statement on Freeing Slaves.

Sunan Ibn MajahHadith 2523

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَوْهَبٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا کَانَ لَهَا غُلَامٌ وَجَارِيَةٌ زَوْجٌ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُعْتِقَهُمَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ أَعْتَقْتِهِمَا فَابْدَئِي بِالرَّجُلِ قَبْلَ الْمَرْأَةِ

محمد بن بشار، حماد بن مسعدہ، ح، محمد بن خلف، اسحاق بن منصور، عبداللہ بن عبدالمجید، عبیداللہ بن عبدالرحمن، عبداللہ بن موہب، قاسم بن محمد، حضرت سیدہ عائشہ سے روایت ہے کہ ان کا ایک غلام اور ایک باندی خاوند بیوی تھے انہوں نے عرض کی اے اللہ کے رسول میں ان دونوں کو آزاد کرنا چاہتی ہو تو اللہ کے رسول نے فرمایا اگر تم ان دونوں کو آزاد کرو تو باندی سے پہلے غلام کو آزاد کرنا۔

It was narrated that Aishah had a male slave and a female slave who were married. She said: "0 Messenger of Allah, I want to free them both." The Messenger of Allah said: "If you free them, then start with the man before the woman."

Permalink

See the full chapter: مرد اور اس کی بیوی کو آزاد کرنا ہو تو پہلے مرد کو آزاد کرے