TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2516 · Statement on Freeing Slaves.

Sunan Ibn MajahHadith 2516

حَدَّثَنَا رَاشِدُ بْنُ سَعِيدٍ الرَّمْلِيُّ وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ الْأَنْمَاطِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَلَکَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ فَهُوَ حُرٌّ

راشد بن سعید، عبیداللہ بن جہم، ضمرہ بن ربیعہ، سفیان ، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا جو محرم رشتہ دار کا مالک ہو جائے تو وہ آزاد ہے۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said: "Whoever becomes the master of a Mahram relative, he becomes free."

Permalink

See the full chapter: جومحرم رشتہ دار کا مالک ہوجائے تو وہ (رشتہ دار) آزاد ہے۔